چینی ماہرین نے پنجاب میں کوئلے سے چلنے والے 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے لئے کام شروع کر دیا

جمعہ 24 اپریل 2015 16:35

چینی ماہرین نے پنجاب میں کوئلے سے چلنے والے 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) چین کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے منصوبہ کے تحت چینی ماہرین نے پنجاب میں کوئلے سے چلنے والے 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے لئے کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

سیکرٹری معدنیات پنجاب ڈاکٹر ارشد محمود نے کہا ہے چینی کمپنیاں صوبہ پنجاب میں توانائی اور کان کنی کے شعبوں کی ترقی کے لئے بھاری بھرکم سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس مقصد کے لئے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن پنڈ دادنخان میں 300 میگاواٹ گنجائش کے کوئلے سے چلنے والے پہلے پاور پلانٹ پر کام شروع کر دیا ہے یہ منصوبہ 2017ء کے آخر میں مکمل ہو گا

متعلقہ عنوان :