شانگلہ ، کار کے کھائی میں گر نے سے خاتون سمیت 6افراد جاں بحق ، تین زخمی

جمعہ 24 اپریل 2015 16:19

شانگلہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) شانگلہ کے قریب شہام کے علاقے میں کار کھائی میں جاگری افسوسناک حادثے میں خاتون سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی کار شہام سے کوہستان جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :