کراچی : عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم معظم علی جے آئی ٹی کے سامنے پیش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 16:18

کراچی : عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم  معظم علی جے آئی ٹی کے سامنے ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.24 اپریل 2015 ء) : عمران فاروق قتل کیس میں سہولت کار کے الزام میں گرفتار کیے گئے معظم علی کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے. جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ملزم معظم علی سے تفتیش کر رہی ہے جبکہ ٹیم کی سر براہی ڈی آئی جی ویسٹ کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :