مسلم لیگ (ن) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے نئی قانونی ٹیم تشکیل دیدی

جمعہ 24 اپریل 2015 16:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) مسلم لیگ (ن) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے نئی قانونی ٹیم تشکیل دیدی۔ جمعہ کو تشکیل دی گئی نئی قانونی ٹیم میں ایڈووکیٹ شاہد حامد‘ رفیق رجوانہ اور مصطفی رمدے شامل ہیں۔

(جاری ہے)

نئی قانونی ٹیم جوڈیشل کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کا موقف پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :