بیساکھی میلے پر آئے ایک سکھ خاندان کے پراسرارطورپرلاپتہ 4 افراد کی تلاش شروع کر دی گئی

جمعہ 24 اپریل 2015 15:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) بیساکھی میلے پر آئے ایک سکھ خاندان کے 4 افراد پر اسرار طور پر لاپتہ افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 1 اپریل کو فرید کوٹ کے گاں سندھاوالہ سے آئے ہوئے 38 سالہ سنیل سنگھ، ان کی اہلیہ27 سالہ سنیتا، 9 سالہ بیٹی ہما کوراور 10 سالہ بیٹا عمر سنگھ لاپتہ ہوئے ہیں جسکے بعد پو لیس اور دیگر قانون نافد کر نیوالے اداروں نے مذکورہ خاندان کے افرادکی تلاش شروع کر دی ہے ۔