Live Updates

اسلام آباد : عمران خان کے خط کا نادرا نے جواب دے دیا، ثبوت طلب کر لیے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 14:47

اسلام آباد : عمران خان کے خط کا نادرا نے جواب دے دیا، ثبوت طلب کر لیے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے نادرا کو ڈی جی مظفر علی کو ہٹانے کے لیے خط لکھا تھا،(جاری ہے)

0">جس کے جواب میں نادرا نے کہا ہے کہ ہم آپ کی تشویش کی تعریف کرتے ہیں آپ کی جانب سے بھیجے جانے والے خط کا بغور جائزہ لیا ہے ، اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ ہمیں ثبوت فراہم کریں .

یاد رہے کہ اپنے خط میں عمران خان نے کہا تھا کہ ڈی جی مظفر علی پر سپیکر قومی اسمبلی دباؤ ڈال رہے ہیں لہٰذا ان کی جگی کسی اور افسر کو تعین کیا جائے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات