Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر ین عمران خان کا چئیر مین نادرا عثمان یوسف مبین کو خط، ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا مظفر علی پر عدم اعتماد کا اظہار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 12:45

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر ین عمران خان کا چئیر مین نادرا عثمان یوسف ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے چئیر مین نادرا عثمان یوسف مبین کو خط لکھا ہے جس میں نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا مظفر علی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے.

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کے حلقے کے ووٹرز کی تصدیق کے لیے مظفر علی کو تعین کیا گیا ہے لیکن مظفر علی پر اسپیکر قومی اسمبلی کا دباؤ ہے لہٰذا مظفر علی کو ہٹا کر ان کی جگہ کسی غیر جانبدار اور اچھی شہریت کے حامل افسر کو تعین کیا جائے،عمرا ن خان نے مطالبہ کیا کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کی نادرا سے تصدیق کے لیے کسی غیر جانبدار افسر کو تعین کیا جائے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات