کوئٹہ : صولت مرزا کی پھانسی، جیل حکام نے وفاق اور محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 12:10

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) : مچھ جیل نے صولت مرزا کی پھانسی کے لیے نئی تاریخ کا تعین کرنے کے لیے وفاق اور محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا. صدر کی جانب سے صولت مرزا کی پھانسی کو 30 اپریل تک ملتوی کیا گیا تھا. تاہم جیل حکام کا کہنا ہے کہ مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے جائیں.