اسلام‌آباد : عابد علی شیر علی کے رویے کے خلاف پیپلز پارٹی کا اسمبلی سے واک آوٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 12:01

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر عابد شیر علی کے رویے کے خلاف امسبلی سے واک آؤٹ کیا. تفصیلات کے مطابق عابد شیر وعلی اور نفیسہ شاہ میں تلخ جملوں کو تبادلہ ہوا.

(جاری ہے)

نفیسی شاہ نے نا مکمل جواب دینے پر اعتراض اٹھایا تھا ان کا کہنا تھا کہ کیا نیپرا سے میں نے جا کر جواب لینا ہے جس پر عابد شیر علی نے کہا کہ نیپرا کابینہ ڈویژن کے اندر آتی ہے، نفیسہ شاہ سوال کریں لیکن توہین آمیز ریمارکس نہ دیں.

متعلقہ عنوان :