کراچی،لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد ہلاک
جمعہ 24 اپریل 2015 11:59
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دستی بم حملوں،بینک ڈکیتیوں،اور قتل کی وارداتوں میں ملوث عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی سٹی فدا حسین جانوری کے مطابق لیمارکیٹ کی کھجور مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا جس کی شناخت اویس عرف ماما کے نام سے ہوئی جس کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔
ہلاک دہشت گرد دستی بم حملوں،قتل کی وارداتوں ، بینک ڈکیتیوں اور بھتہ خوری کی وارداتوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہے،ہلاک ہونے والے دہشت گرد نے بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو بھی قتل کیا،۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.