لاہور : امام کعبہ کی لاہور آمد ، نماز جمعہ سے قبل ہی نمازیوں کی بڑی تعداد بحریہ ٹاون مسجد پہنچ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 11:30

لاہور : امام کعبہ کی لاہور آمد ، نماز جمعہ سے قبل ہی نمازیوں کی بڑی تعداد ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار ، 24 اپریل 2015ء) : امام کعبہ آج لاہور میں واقعہ بحریہ ٹاؤن مسجد میں خطبہ دیں گےجبکہ نماز جمعہ کی امامت بھی کریں گے ، اس موقع پر بحریہ ٹاؤن کے چئیر مین ملک ریاض بحریہ ٹاؤن مسجدآمد پر ان کا استقبال کریں گے. نماز جمعہ کے لیے وقت سے کہیں پہلے ہی بڑی تعداد میں نمازی مسجد پہنچ گئے ہیں. مسجد کے اندر 25 جبکہ صحن میں 45 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے. جبکہ امام کعبہ مسجد میں ایک پودا بھی لگائیں گے.

متعلقہ عنوان :