امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹائون میں نماز جمعہ کی امامت کرینگے

جمعہ 24 اپریل 2015 11:04

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹائون میں نماز جمعہ کی امامت کرینگے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل2015ء) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے سات روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ، وہ آج بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے ۔

(جاری ہے)

لاہور ایئرپورٹ پر سعودی سفیر ، علامہ ساجد میر اور دیگر نے امام کعبہ کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ شیخ خالد الغامدی آج بحریہ ٹاؤن کی جامع مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے ۔ اپنے دورے کے دوران شیخ خالد الغامدی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :