لیاقت آباد سے پریذائیڈنگ افسران پولنگ کا سامان لے کر ڈی سی سینٹرل آفس پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 اپریل 2015 23:07

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 اپریل 2015 ء) لیاقت آباد سے پریذائیڈنگ افسران پولنگ کا سامان لے کر ڈی سی سینٹرل آفس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے پولنگ اسٹیشنز کے پریذائیڈنگ افسران رینجرز کی سخت نگرانی میں پولنگ کا سامان لے کر ڈی سی سینٹرل آفس پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پریذائیڈنگ افسران پولنگ ختم ہونے کے 5 گھنٹے کے بعد ڈی سی سینٹرل آفس پہنچے ہیں۔