حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہیے،نوید شمسی

جمعرات 23 اپریل 2015 22:58

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء)حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈ کے مختلف وارڈزکا دورہ کیا اور معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔

بعدازیں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی نے ملت اسلامیہ کالونی میں منعقد ہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔کارنر میٹنگ سے ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فتح ہمیشہ حق پر ستوں کا مقد ر بنی ہے اور حق پر ستوں کو شکست سے دو چا ر کر نے والے نا کا می حا صل کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی طرزِ سیا ست عوامی خد مت پر مبنی ہے اور حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک جنا ب الطا ف حسین کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا قا ئدِتحریک جنا ب الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہے کا رنر میٹنگ سے حق پر ست اُمیدوار برائے وا رڈ نمبر 2سلیم قریشی نے خطا ب کر تے ہو کہا کہ ایم کیو ایم مظلو م و محکو م عوام کی حقیقی جما عت ہے جو عوام کے مسائل کے حل میں دن رات کوشاں رہتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ 25اپریل کو حق پرست عوام ایک بار پھر اپنے ووٹ کی طاقت سے ایم کیوایم کی سچائی پر مبنی جدوجہد کا ثبوت دیگی ۔