کراچی : ڈبل سواری پر پابندی مجھ سے پوچھے بغیر لگائی گئی ہے، وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 اپریل 2015 13:46

کراچی : ڈبل سواری پر پابندی مجھ سے پوچھے بغیر لگائی گئی ہے، وزیر اعلی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 اپریل 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں کسی کا مینیڈیٹ چوری نہیں ہو گا، ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال قائم ہے، امن کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی ہے. لیکن پابندی مجھ سے پوچھے بغیر لگائی گئی ہے پابندی سینٹرل ڈسٹرکٹ میں لگنی چاہئیے تھی، ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوا یم کی شکایت سمجھ میں نہیں آتی. آئندہ بھی الیکشن میں دھاندلی کو روکیں گے.

متعلقہ عنوان :