بنگلہ دیش نے پاکستان کو8وکٹوں سے بد ترین شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا
بدھ 22 اپریل 2015 21:51
میر پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی 22اپریل۔2015ء ) بنگالی ٹائیگرز نے گرین شرٹس کی دھنائی کردی ،اپنی سرزمین پر کوئی میچ نہ جیتنے دیا، بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں8وکٹوں سے بد ترین شکست سے دوچار کر کے سیریز میں کلین سویپ اور تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایشیائی ٹیم کیخلاف ایک روزہ سیریز جیت لی ۔
بنگلہ دیش نے مقررہ ہدف2وکٹوں کے نقصان پر39.2آوورز میں پورا کر لیا۔بنگلہ دیش کی ظرف سے تمیم اقبال نے 64،سمویا سر کار نے127اور مشفیق الر حیم نے 49رنز بنا کر بنگلہ دیش کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 49اوورز میں 250رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔اظہر علی 101،سمی اسلم 45 اور حارس سہیل نے 52رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.