کراچی : نیپرا نے بجلی4.42 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 13:00

کراچی : نیپرا نے بجلی4.42 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 4.42 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا ہے.

(جاری ہے)

نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ،جس سے کے الیکٹرک صارفین کے علاوہ تمام صارفین مستفید ہو سکیں گے. نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اس کمی کے باعث عوام کو 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا.

متعلقہ عنوان :