اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 12:48

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت نوٹس جاری کر دیا ہے.

(جاری ہے)

چوہدری اسلم نے اپنی تعیناتی کا معاملہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا جس پرہائی کورٹ نے ان کی تعیناتی کا واضح حکم جاری کیا تھا لیکن اس کے باوجود تعیناتی نہ ہو سکی. تاہم عدالت نے ریمارکس دئے کہ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں کیا کچھ ہو رہا ہے خود وزیر اعظم بھی نہیں جانتے. عدالت نے آئندہ سماعت میں وزیر اعظم کے پرسنل سیکرٹری کو ذاتی طور پرطلب کر لیا ، کیس کی سماعت جسٹس نور الحق قریشی نے کی.

متعلقہ عنوان :