فیصل آباد : پولیس کا ایک اور کارنامہ، کرایہ مانگنے پر بس کنڈکٹر کو تھپڑ رسید کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 11:29

فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : پولیس نے ایک اور کارنامہ کر دکھایا. تفصیلات کے مطابق کرایہ مانگنے پر نس کنڈکٹر کو تھپڑ رسید کر دیا.

(جاری ہے)

جس پر تمام بس ڈرائیوروں اور کنڈکٹرز نے گاڑیاں کھڑی کر کےاحتجاج شروع کر دیا. احتجاج کے باعث شیخوپورہ روڈ کو پورا بلاک کر دیا گیا ہے. جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیااور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے.

متعلقہ عنوان :