Live Updates

این اے 246 کا ضمنی انتخاب ‘ایم کیو ایم کے کنور نوید اور پی ٹی آئی کے عمران اسماعیل ووٹ کاسٹ کرنے سے محر وم رہینگے

منگل 21 اپریل 2015 23:58

این اے 246 کا ضمنی انتخاب ‘ایم کیو ایم کے کنور نوید اور پی ٹی آئی کے عمران ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2015ء) کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے کنور نوید اور پی ٹی آئی کے عمران اسماعیل خود کو ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے محر وم رہیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضمنی الیکشن میں امیدوار کنور نوید اور عمران اسماعیل ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔زرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے امیدوار کنور نوید اور عمران اسماعیل حلقے میں اندراج نہ ہونے پر اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :