دور جدید تعینات جوانوں کے حوصلے قابل تحسین ہیں، ملک کی حفاظت کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق کی ورکنگ باؤنڈری پر بجوات، چارواہ، دھمالہ سیکٹر کے اگلے مورچوں کے دوران کے موقع پر جوانوں کی تحسین

منگل 21 اپریل 2015 23:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2015ء) ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق نے جوانوں کے حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دور جدید تعینات جوانوں کے حوصلے قابل تحسین ہیں، ملک کی حفاظت کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق نے ورکنگ باؤنڈری پر بجوات، چارواہ، دھمالہ سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور سرحدی مورچوں پو تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور جوانوں کے بلند حوصلے اور عزم کو سراہا اور کہا کہ سرحد پر تعینات جوانوں کا حوصلہ قابل تحسین ہے، ملک کی حفاظت کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :