امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جمعرات کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

muhammad ali محمد علی منگل 21 اپریل 2015 23:17

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جمعرات کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جمعرات کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے جبکہ جمعہ کے روز امام کعبہ فیصل مسجد میں جمعہ کی نماز کی امامت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :