بلوچستان اسمبلی ،وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شیخ جعفر خان مندوخیل نے تحریک پیش کی

منگل 21 اپریل 2015 21:50

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) بلوچستان صوبای اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد سپیکر پینل کی رکن ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کی صدارت میں منگل کی دوپہر کو شروع ہوااجلاس چار بجے کی بجائے چار بج کر 45منٹ پر شروع ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور روینیو شیخ جعفر خان مندوخیل نے تحریک پیش کی کہ بلوچستان شہری غیر منقولہ جائیداد ٹیکس کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصدرہ 2015( مسودہ قانون نمبر 5مصدرہ 2015) کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے قواعد و انضباط کا مجریہ 1974ء کے قاعدہ نمبر 48کے تقاضوں سے مستثنیٰ قرار دیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :