نواب ثناء اﷲ خان زہری کی طویل عرصے بعد اسمبلی اجلاس میں شرکت

منگل 21 اپریل 2015 21:50

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان اور سنیئر صوبای وزیر نواب ثناء اﷲ خا ن زہری نے منگل کو بلوچستان صوبای اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی انہوں نے طویل عرصے کے بعد صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :