کراچی، ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

منگل 21 اپریل 2015 21:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) منگل کی صبح ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے سمندر کنارے سے32سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضابطے کی کاروائی کیلئے اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق ڈوبی ہوئی لاش ہے اور3سے4روز پرانی ہے۔

متعلقہ عنوان :