تعمیراتی کاموں کیلئے بجلی بند رہے گی

منگل 21 اپریل 2015 21:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) آئیسکو اعلامیہ کے مطابق سالانہ مرمتی کاموں کے باعث مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق، 22اپریل دن11 بجے تادن1 بجے تک،گنگال گرڈ سے جاپان روڈ فیڈر، صبح9 بجے تادن2 بجے تک،جہلم گرڈ سے ثنا اﷲ شہید، گُل افشاں فیڈرز، صبح9بجے تادوپہر12 بجے تک،سرپاک، ڈھوڈا، دولتالہ، چک بیلی خان، سکھو، تلہ گنگ سٹی، ڈھوک پٹھان، لاوا، ونہار، ہسل فیڈرز، صبح9 بجے تادن1 بجے تک، ، کالا خان، غوری ،جی بی سی 3-، جی بی ایچ پی کالونی ہٹیاں، نارا، مُورت فیڈرز،صبح9 بجے تادن2 بجے تک،بی بلاک، کُری روڈ، گنگال، ڈھوک ناجو، راولپنڈی III-، سکیم III، سواں، کار چوک، نُون، I-16/1,2&3، چکری، کینٹ، چکری فیڈرز، 23اپریل صبح9بجے تادوپہر12 بجے تک،کلر کہار، بھون، سرکال، مین بازار، ڈھڈیال رورل، خان پُور، سید کسراں، جنڈ اعوان، دھرابی، بلال آباد، دھر نکہ، دروٹ، کوٹ چوہدریاں، میجر ریاض شہید، احمد آباد، بشارت فیڈرز، صبح9 بجے تادن1 بجے تک،لانی والا، پری فیڈرز،صبح9 بجے تادن2 بجے تک،شمس آباد، خرم کالونی، علی مارکیٹ، ویسٹریج، مورگاہ، رحمت آبادI-، گلستان کالونی، پنڈ ہُون، کینٹ، اڈیالہ، کمال آباد، اڈیالہ فیڈرز اور گردونواح کے علاقے متاثر ہوں گے۔

(جاری ہے)

تاہم کام جلدمکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :