ملک میں صحت مند سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار بڑھانے اور برآمدات کے فروغ کیلئے کراچی اور حیدرآباد میں سمینارز کا اہتمام
منگل 21 اپریل 2015 21:24
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) ملک میں صحت مند سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار بڑھانے اور ان اشیاء کی برآمد کو مزید فروغ دینے کے لئے کراچی اور حیدرآباد میں جمعرات اور جمعہ کو سمینار وں کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو اس اشعبے میں سرمایا کاری کی طرف راغب کیا جاسکے۔
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں ’’پھلوں اور سبزیوں کے فروغ‘‘ کے موضوع پر کراچی میں جمعرات 23اپریل کو کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ جمعہ 24اپریل کو ’’آم آگاہی سمینار اور کیلا ٹشوکلچر‘‘ کے موضوع پر حیدرآباد میں کانفرنس منعقد ہوگی۔
دونوں کانفرنسوں کی صدارت وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سکندر حیات خان بوسن کریں گے جبکہ اور لوگوں کے علاوہ ان کانفرنسوں میں سیکرٹری برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سیرت اصغر اور چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل افتخار احمد شرکت کریں گے۔ یاد رہے ان کانفرنسوں کا اہتمام پلانٹ پروٹکشن ڈیپاٹمنٹ نے آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اور مرچنٹس اور ڈائریکٹوریٹ آف تعلقات عامہ و پروٹوکول پی اے آر سی کے تعاون سے کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.