پاک چین باہمی تجارت کو 20ارب ڈالر تک بڑھانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں،مزمل صابری
منگل 21 اپریل 2015 21:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری نے کہا کہ چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت کو 20ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کا خیر مقدم کرتے ہیں کیونکہ اس سے دونوں ممالک کی تاجر برادری کیلئے کاروبار کو وسعت دینے کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سے ہمارے ملک میں اقتصادی ترقی کی کئی نئی راہیں کھلیں گی۔انہوں نے کہا کہ چینی صدر کے دورے کے موقع پر دونوں ممالک میں توانائی اور انفراسٹریچکر کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے باہمی سمجھوتے کی 21 یاداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں جس سے پاکستان کو توانائی بحران پر قابو پانے اورصنعت و تجارت کو بہتر طور پر فروغ دینے میں کافی مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.