پی اے سی کا اجلاس کل ہوگا

وزارت پلاننگ کے مختلف جاری ومکمل ہونیوالے منصوبوں کے اخراجات کا جائزہ لیا جائیگا

منگل 21 اپریل 2015 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس (بدھ کو )چیئرمیں کمیٹی خورشید شاہ کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقدہوگا ۔

(جاری ہے)

کمیٹی وزارت پلاننگ کے مختلف جاری ومکمل ہونے والے پروجیکٹس کے اخراجات کا جائزہ لے گی ۔ پی اے سی وزارت قانوں انصاف اور ہومن رائٹ کمیٹی کو مختلف پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دے گی ۔۔ معظم علی رانا