کراچی کو پر امن اور سر سبز بنانے کی کوششیں کی جارہی ہے ،شعیب احمد صدیقی
منگل 21 اپریل 2015 20:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو پر امن اور سر سبز بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ صفائی اور شجر کاری کی مختلف مہم شروع کی گئی ہیں ۔ ضرورت اس با ت کی ہے کہ ماحولیات کو درپیش موجودہ چیلنجز کا سامنا کر نے کیلئے سرکاری ادارے اور سول سوسائٹی مل کر کام کریں ۔ شہر کو سر سبز بنانے میں ہر شہری اپنا کر دار ادا کرے ۔
صفائی کی کوششیں نتیجہ خیز بنانے میں حکومت کی مدد کرے ۔وہ مقامی ہوٹل میں منگل کو وفاقی وزارت کلائمیٹ چینجMinistry of Climate Cahnge سے خطاب کر رہے تھے۔انھوں نے کہا کراچی ملک کا ایک اہم شہر ہے ۔ ماحولیا ت کے حوالہ سے اسے مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ آلودگی کے مسائل صنعتی اداروں کے پاس ماحولیات کے تقاضے پو رے کر نے کی ناکافی سہولتیں اور بلدیاتی اداروں کا صفائی اور کچرا اٹھا نے کا ناقص نظام ماحولیات کے تقا ضے پورا نہیں کر تا اور یہ مسائل ماحولیا ت کے مسائل کا سبب بن رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.