کراچی، ایف آئی اے کرائم سرکل نے کارروائی کرکے سینئر آڈیٹر کو حراست میں لے لیا گیا

منگل 21 اپریل 2015 20:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کرائم سرکل نے کارروائی کرکے سینئر آڈیٹر کو حراست میں لے لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بی پی ایس 17ان لینڈ ریونیو کے سینئر آڈیٹر کلیم احمد کو جعلی ریفنڈ کلیم کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے ۔ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 200ملین کے جعلی ریفنڈ کلیم کلیئر کیے تھے ۔ملزم کے خلاف ایف آئی اے انویسٹی گیشن سیل نے مقدمہ 3/2009,20/2009اور 14,15/2009درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :