پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کے زیر اہتمام دو روزہ سپورٹس گالا کا آغاز

منگل 21 اپریل 2015 18:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کے زیر اہتمام دو روزہ سپرنگ سپورٹس گالا2015ء کا افتتاح ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد نے کیا۔

(جاری ہے)

تقریب میں طلباء طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ کے درمیان کرکٹ اور فٹبال کے مقابلے ہوئے۔ سپورٹس گالا بروز بدھ بھی جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :