سعودی فرمانروا سعود الفیصل نے نیم فوجی دستوں کو یمن جنگ میں شرکت کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 21 اپریل 2015 18:45

سعودی فرمانروا سعود الفیصل نے نیم فوجی دستوں کو یمن جنگ میں شرکت کا ..

ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) سعودی فرمانروا سعود الفیصل نے نیم فوجی دستوں کو یمن جنگ میں شرکت کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرب ٹی وی کی جانب سے دعوہ کیا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا سعود الفیصل نے سعودی عرب کے نیشنل گارڈز کو یمن جنگ میں شرکت کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس وقت یمن جنگ میں سعودی عرب اور اتحادی افواج کی جانب سے صرف فضائی بمباری کی جارہی تھی تاہم اب زمینی کاروائی کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :