جمعیت علمائے اسلام ضلع چارسدہ کا پارٹی کے سابق ایم این اے مولانا غلام صادق کی رکنیت ختم کر نے کا مطالبہ
منگل 21 اپریل 2015 18:08
چارسدہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) جمعیت علمائے اسلام ضلع چارسدہ کا پارٹی کے سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق کی رکنیت ختم کر نے کا مطالبہ ۔ مولانا غلام محمد صادق اپنے کرتوتوں کی وجہ سے مہمند ایجنسی میں بدترین شکست کے بعد چارسدہ میں سیاسی پنا ہ لینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔ وارثان انبیا ء کی جماعت سے غداری اور بے وفائی کرنے کے پاداش میں سابق ایم این اے اور ان کے سینٹر بیٹے کو پہلے بھی پارٹی سے خارج کیا جا چکا ہے ۔
سابق ایم این اے کو پہلے ہی آگاہ کیا تھاکہ ضلعی تنظیم کے معاملات میں ٹانگ نہ آڑائے مگر موصوف انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کر کے پارٹی میں دھڑے بندی کے درپے ہیں ۔ مولانا محمد ہاشم خان ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مولانا محمد ہاشم خان ، جنرل سیکرٹری پیر مفتی گوہر علی ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات عطاء اﷲ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی عبد الرشید نے دارالادب چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی تنظیم نے سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی طرف سے چارسدہ کے ضلعی تنظیم کے خلاف بے سرو پا بیان بازی ،پارٹی میں دھڑے بندی اور انتشار کی فضا پیدا کرنے پر صوبائی تنظیم کو ان کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبائی تنظیم کی طرف سے جاری کردہ سرکلر پر عمل درآمد یقینی بنانے کی بھی اپیل کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.