داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی شدید زخمی ہیں: امریکی اخبار کا دعوہ

muhammad ali محمد علی منگل 21 اپریل 2015 18:04

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی شدید زخمی ہیں: امریکی اخبار کا دعوہ

نیو یارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) امریکی اخبار نے دعوہ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی شدید زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار دی گارجین نے دعوہ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی رواں برس بغداد میں امریکی طیاروں کی بمباری میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

زخمی ہوجانے کے بعد سے البغدادی اب تک خطرے کی حالت سے باہر نہیں نکل پائے۔

متعلقہ عنوان :