25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4مئی کو راولپنڈی میں ہو گی

منگل 21 اپریل 2015 17:58

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) قومی بچت کے اعلامیے کے مطابق 25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4مئی 2015ء بروز سوموار کو راولپنڈی میں ہو گی جس کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے دوسرا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے جبکہ تیسرے انعام میں 1696خوش نصیبوں کو تین لاکھ بارہ ہزار کے انعامات دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :