این اے 246 کراچی کے ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیسن میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب

منگل 21 اپریل 2015 17:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) کراچی کے این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیسن میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں۔ سی سی ٹی وی کیمرے رینجرز کی درخواست پر نصب کر دیئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ملک کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دیئے گئے۔ رپورٹ کا کہنا ہے کہ بعض اسٹیشنوں میں 8‘ 8 کیمرے نصب کر دیئے گئے۔ رپورٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 155 سکولوں میں 233 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے جبکہ 213 پولنگ اسٹیشن کو پولیس اور رینجرز کی تحویل میں دیئے گئے

متعلقہ عنوان :