کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 17:13

کراچی  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 ملزمان  کو عمر قید کی سزا سنا دی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 اپریل 2015ء) : کراچی میں خصوصی عدالت نے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے. عمر قید کی سزا پانے والے ملزمان میں فرحان، فیصل، شہاب، عرفان ، شہزاد اور نصیر شامل ہیں . پانچوں ملزمان نے 2013 ء میں کورنگی تھانے کی وین پر حملہ کیا تھا جبکہ ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے.

متعلقہ عنوان :