اسلام آباد : سیشن عدالت میں اغوا کیس سے متعلق کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 15:50

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 اپریل 2015ء) : اسلام آباد کی سیشن عدالت میں ذکی الرحمان کے خلاف اغوا کیس کی سماعت ہوئی. سماعت کے دوران عدالت نے ذکی الرحمان کو اغوا کیس سے بری کر دیا. ذرائع کے مطابق ذکی الرحمان لکھوی کو ناکافی ثبوت کی بنا پر بری کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :