کراچی : سابق چئیر مین آباد بابر چغتائی کو رینجرز نے رہا کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 15:45

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 اپریل 2015ء) : سابق چئیر مین آباد بابر چغتائی کو رینجرز نے رہا کر دیا. تفصیلات کے مطابق سابق چئیر مین آباد بابر چغتائی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کیا تھا تاہم رینجرز نے بابر چغتائی کو رہا کر دیا ہے . ذرائع کے مطابق بابر چغتائی کو ضابطہ فوجداری کے شیڈول 4 کے تحت رہا کیا گیا ہے. واضح رہے کہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو صبح شام تھانے میں حاضری لگوانا ہوتی ہے.

متعلقہ عنوان :