کراچی: سانحہ بلدیہ میں ملوث تین ملزمان کو 90 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 15:39

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 اپریل 2015ء) : سانحہ بلدیہ میں ملوث تین افراد کو انسداد دہشت گردی عدالت میں لایا گیا.

(جاری ہے)

عدالت نے تینوں ملزمان کو 90 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا. جیل بھیجنے والے تینوں ملزمان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت ریمانڈ پر بھیجا گیا ہے جبکہ تینوں ملزمان کا تعلق ایم کیوا یم سے بتایا ہے.

متعلقہ عنوان :