بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی جانے والی نجی ایئرلائنز کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، مسافر محفوظ رہے

منگل 21 اپریل 2015 14:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی جانے والی نجی ایئرلائنز کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، تمام مسافر محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

منگل کو کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق طیارے کے انجن میں سپارکنگ ہوئی تھی، طیارے میں جہاز کے عملے سمیت 100سے زائد افراد سوار تھے

متعلقہ عنوان :