مشترکہ اجلاس کے دوران چیئرمین واپڈا ظفر اقبال وزیٹرز گیلری کی بجائے پریس گیلری میں آ گئے

منگل 21 اپریل 2015 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران چیئرمین واپڈا ظفر اقبال وزیٹرز گیلری کی بجائے پریس گیلری میں آ گئے‘ سیکیورٹی اہلکاروں نے پریس گیلری سے باہر نکال دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران چیئرمین واپڈا ظفر اقبال وزیٹرز گیلری کا راستہ معلوم نہ ہونے پر پریس گیلری میں گھس گئے جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ہاتھ سے پکڑ کر پریس گیلری سے باہر نکال دیا۔

متعلقہ عنوان :