سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کر دی گئی
منگل 21 اپریل 2015 14:48
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) انسداد پولیو کی قومی مہم ( ایس این آئی ڈیز ) اسلام آباد میں سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی سے ملتوی کر دی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر کے دورے کے باعث پولیو کی ویکسنیشن مہم ملتوی کر دی گئی کیونکہ سیکیورٹی اہلکار ان کے دورے کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات میں مصروف تھے ۔
(جاری ہے)
ایس این آئی ڈیز 13 اپریل کو شروع ہونا تھے تاہم بعدازاں اس کو 20 اپریل تک ری شیڈول کر دیا گیا اب یہ 21 اپریل کو شروع ہو گا نیشنل ایمرجسنی آپریشن سنٹر فار پولیو کا کیسز ( 5 ) ایس این آئی ڈیز کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے ۔
صحت کے اہلکاروں اور عہدیداروں نے انسداد پولیو مہم پر تاخیر ہونے سے تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس سے سالانہ ویکسنیشن پروگرام متاثر ہوتا ہے وزارت صحت کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ پولیو مہم چلانا کوئی کیک کا ٹکڑا نہیں ہے اس کے لئے بہت پلاننگ کی ضرورت ہوتی ہے انچارج پولیو سیل اسلام آباد محمد کاشف کا کہنا ہے کہ ایس این آئی ڈیز ایک دوسرے ہفتے کے لئے ملتوی کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.