Live Updates

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، عمران خان، شیخ رشید کی ملاقات

منگل 21 اپریل 2015 14:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جو کافی دیر تک جاری رہی اس دوران دونوں رہنماء اہم امور پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات