اسلام آباد : آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیر اعظم کی سعودی دورے پر روانگی کا امکان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 13:52

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : ذرائع کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں وزیر اعظم نواز شریف کی سعودی عرب کے دورے پر روانگی کا امکان ہے ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب میں دورے کے دوران سعودی فرمانروا سے ملاقات کریں گے جبکہ مشرق وسطٰی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :