کراچی : عزیز آباد سے گرفتار معظم علی کی اہلیہ کی درخواست پر ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 13:50

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اپریل 2015 ء) : عزیز آباد سے گرفتار کیے گئے معظم علی کی اہلیہ کی درخواست پر عدالت نے ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کرر دیا ہے.

(جاری ہے)

درخواست گزار معظم علی کی اہلیہ سعدیہ بانو کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کا کسی بھی سیاسی جماعتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے انہیں رینجرز نے 90 دن کی غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے. یاد رہے کہ معظم علی کو عمران فاروق قتل کیس میں سہولت کار کے الزام میں 12 اپریل کو گھر سے گرفتار کیا گیا تھا. سندھ ہاائی کورٹ نے دو ہفتوں میں رینجرز سے جواب طلب کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :