پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، اراکین کو نشستوں کی تلاش میں دقت کا سامنا کرنا پڑا

منگل 21 اپریل 2015 13:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر اراکین کو نشستوں کی تلاش میں دقت کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں چینی صدر شی چن پنگ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر قومی اسمبلی کے ہال میں حروف تہجی کی ترتیب سے نشستیں مختص کی گئی تھیں، جس کی وجہ سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو اپنی نشستوں کی تلاش میں خاصی دقت کا سامنا کرنا پڑا

متعلقہ عنوان :