مشترکہ اجلاس کے دوران تمام اراکین پارلیمنٹ کی حاضری مکمل رہی

منگل 21 اپریل 2015 13:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) مشترکہ اجلاس کے دوران تمام اراکین پارلیمنٹ کی حاضری مکمل رہی اور تمام اراکین بروقت ایوان میں پہنچ گئے منگل کے روز مشترکہ اجلاس میں تمام جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ نے اپنی حاضری یقینی بنائی اور بروقت اہم ا جلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اور صدر شی چن پنگ کو اجلاس کے دوران گھور گھور کر دیکھتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :