زیراعظم نواز شریف مشترکہ اجلاس میں بھی لکھی ہوئی تقریر پڑھتے رہے

منگل 21 اپریل 2015 13:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف مشترکہ اجلاس میں بھی لکھی ہوئی تحریر ہاتھ میں لیکر پڑھتے رہے جسے چینی صدر دیکھ کر ہنس رہے تھے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزپارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس میں بھی وزیراعظم نواز شریف نے اپنا حسب معمول روایتی انداز کو برقرار رکھا اور چینی صدر شی چن پنگ سمیت پوری دنیا کے سامنے لکھی ہوئی تحریر ک ہاتھ میں لیکر پڑھتے رہے جبکہ چینی صدر ہنس کر نواز شریف کی طرف حیرانگی سے دیکھتے رہے

متعلقہ عنوان :